the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ایشوریہ رائے سپرہٹ شو کون بنے گا کروڑپتی (کے بی سی) کی میزبانی کرسکتی ہیں۔ بالی وڈ کے سپراسٹار امیتابھ بچن کون بنے گا کروڑپتی کو ہوسٹ کرتے آئے ہیں ۔ 2000 میں شروع ہونے والے کے بی سی شو کی میزبانی برسوں سے امیتابھ بچن ہی کرتے آئے ہیں لیکن اب ہوسکتا ہے کہ اس برس آپ انہیں اس شو میں نہ دیکھ سکیں۔

ایسا خیال ہے کہ اس مرتبہ اس شو کی میزبانی بچن خاندان کی بہو ایشوریہ رائے کرسکتی ہیں ۔



اس کے لئے ایشوریہ اور مادھوری دیکشت کے نام پر بحث کی جارہی ہے۔ کے بی سی سیزن 9 کے لئے چینل مسلسل ایشوریہ سے رابطہ بنائے ہوئے ہیں۔ حالانکہ اس شو کی اینکرنگ کے لئے ابھی تک ایشوریہ کی جانب سے کوئی رضامندی نہیں ملی ہے۔

سال 2007 میں کے بی سی کے سیزن 3 کو شاہ رخ خان نے پیش کیا تھا لیکن انہیں شائقین نے کچھ خاص پسند نہیں کیا تھا ایسے میں اب یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ کیا ایشوریہ کو لوگ امیتابھ کی جگہ دیکھنا پسند کرتے ہیں یا نہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.